اتوار، 14 جولائی، 2013

5 aur 6 ramzanul mubarak ki dua

پانچویں دن کی دعا:
أَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ، وَاجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنْ عِبَادِکَ،
الصَّالِحِیْنَ الْقَانِتِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنْ أَوْ لِیَائِکَ الْمُقَرَّبِیْنَ بِرَاْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے، آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے، اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

چھٹے دن کی دعا:
 اَللّٰھُمَّ لَا تَخْذُلْنِیْ فِیْہِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِکَ، وَلَا تَضْرِبْنِیْ بِسِیَاطِ نَقِمَتِکَ،
وَزَحْزِحْنِیْ فِیْہِ مِنْ مُوْجِبَاتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَاَیَادِیْکَ، یَا مُنْتَہیٰ رَغْبَةِ الرَّاغِبِیْنَ
اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار ،
آج کے دن اپنے احسان و نعمت سے مجھے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکھ اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں